پھر لوٹا ہے خورشید جہاں تاب سفر سے پھر نور سحر دست و گریباں ہے سحر سے فیض احمد فیض کے اس شعر میں مرکب اضافی کتنی بار استعمال ہوا ہے...? Mcqs

Latest MCQs

پھر لوٹا ہے خورشید جہاں تاب سفر سے پھر نور سحر دست و گریباں ہے سحر سے فیض احمد فیض کے اس شعر میں مرکب اضافی کتنی بار استعمال ہوا ہے...?

(i) ایک بار
(ii) دوبار

(iii) تین بار
(iv) چار بار

Latest MCQs

شاعر رومان کے کہا جاتا ہے ؟...?

(i) اختر شیرانی
(ii) عظمت اللہ خان

(iii) اسرار الحقمجاز
(iv) قتیل شفائی

Latest MCQs

خدا کرے تمھیں مشکلوں سے پالا نہ پڑے۔ اس جملے میں پالا پڑنےسے کیا مراد ہے؟...?

(i) سردی لگنا
(ii) واسطہ پڑنا

(iii) موسم کی سختی
(iv) پریشانی کا سامنا کرنا

Latest MCQs

وحدت الشہود کے علمبر دار کون تھے ؟...?

(i) شیخ سرہندی
(ii) ابن عربی

(iii) شاہ ولی اللہ
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

نواب واجد علی شاہ کیا تخلص کرتے تھے ؟...?

(i) واجد
(ii) روشن

(iii) اختر
(iv) نیر

Latest MCQs

المجموع فی الفقہ کس کی تصنیف ہے؟...?

(i) امام زید بن علی
(ii) ابن تیمیہ

(iii) امام سیوطی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

حسن منظر کا کون سا ناول سعودی عرب کی معاشرت اور معیشت کوموضوع بناتا ہے ؟...?

(i) جبس
(ii) العاصفه

(iii) دوام
(iv) دھنی بخش کے بیٹے

Latest MCQs

مشہور ناول ” خدا کی بستی“ کے مصنف کا نام کیا ہے ؟.

(i) وقار عظیم
(ii) شوکت صدیقی

(iii) آل احمد سرور
(iv) امجد اسلام امجد

Latest MCQs

علامہ اقبال اپنے آپ کو جس ہستی کا معنوی شاگرد کہنے میں فخر محسوس کرتے تھے۔ ان کا اسم گرامی ہے؟...?

(i) مولانا روم
(ii) عمر خیام

(iii) شیرازی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

جب عشق سیکھاتا ہے آداب خود اگاہی۔۔۔کھلتے ہیں غلاموں پر اسراہ شہنشاہی۔۔۔ شعر میں ردیف ہے...?

(i) اگاہی
(ii) شہنشاہی

(iii) خوداگاہی
(iv) کوئی بھی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link