پہلا سفر نامہ یوسف کمبل پوش نے کس عنوان سے لکھا؟...? Mcqs

Latest MCQs

پہلا سفر نامہ یوسف کمبل پوش نے کس عنوان سے لکھا؟...?

(A) عجائبات فرنگ
(B) سفر نصیب

(C) سفر در سفر
(D) نکلے تری تلاش میں

Latest MCQs

خوشبو کس کا مجموعہ کلام ہے؟...?

(A) ثمینہ راجہ
(B) پروین شاکر

(C) غزالہ خاکوانی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

پھرے راہ سے وہ یہاں آتے آتےاجل مر رہی تو کہاں آتے آتے اس شعر میں کافیہ ہے ؟؟...?

(A) کہاں یہاں
(B) راه

(C) رہی
(D) پھرے

Latest MCQs

لاگ لگنا محاورہ کے اردو معانی کیا ہیں ...?

(A) کسی کو نقصان پہنچانا
(B) عشق ہونا

(C) ان میں سے کوئی نہیں
(D) کامیاب ہونا

Latest MCQs

بابائے اردو کس کا لقب ہے ؟...?

(A) ڈپٹی نذیر احمد
(B) مولوی عبد الحق

(C) سرسید احمد خان
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

آسمان پر اڑنا سے کیا مراد ہے؟...?

(A) غرور کرنا
(B) گالیاں دینا

(C) ثالثا
(D) غرور کا سر نیچا

Latest MCQs

شاعر رومان کے کہا جاتا ہے ؟...?

(A) اختر شیرانی
(B) عظمت اللہ خان

(C) اسرار الحقمجاز
(D) قتیل شفائی

Latest MCQs

نو تیرہ بائیس بتانا کا مطلب ہے ؟...?

(A) ٹال دینا
(B) لڑائی کرنا

(C) نالائق ہونا
(D) حساب کتاب کرنا

Latest MCQs

تنوین کس کی علامت ہے ؟...?

(A) منصرف
(B) غیر منصرف

(C) مشدد
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

بتهيلي پرجمانا...?

(A) قيل
(B) گھی

(C) سرسوں
(D) برف

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link