ڈھب کا مترادف کیا لفظ ہے Mcqs

Latest MCQs

ڈھب کا مترادف کیا لفظ ہے

(A) رسم
(B) رواج

(C) طریقہ
(D) انداز

Latest MCQs

الل ٹپ کی ترکیب کا مفہوم ہے ؟

(A) سوچ بچار کے بعد
(B) بے سوچے سمجھے

(C) راز کی بات
(D) زبان خلق

Latest MCQs

عود ہندی اردو معلی کس کی تصنیف ہیں ؟...?

(A) ڈپٹی نذیر احمد
(B) مرزا غالب

(C) مولوی عبد الحق
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مٹھی گرم کرنے کا کیا مطلب ہے؟...?

(A) مہمان نوازی کرنا
(B) رشوت دینا

(C) سخت محنت کرنا
(D) سلامی دینا

Latest MCQs

وصل کا متضاد ھے...?

(A) ھجر
(B) قربت

(C) دونوں
(D) None

Latest MCQs

وارث ڈرامہ میں مرکزی کردار کون تھا؟...?

(A) محبوب عالم
(B) منور سعید

(C) عظمی گیلانی
(D) شجاعت ہاشمی

Latest MCQs

طیب خاطر کا مطلب ہے ؟...?

(A) خوشی سے
(B) غمی سے

(C) ناراضی سے
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مترادف الفاظ کی درست فہرست ہے ؟...?

(A) دوست, دشمن
(B) استاد، شاگرد

(C) رغبت، شوق
(D) كثير ، قليل

Latest MCQs

آئیں بائیں شائیں کرنے سے کیا مراد ہے؟...?

(A) ہاں میں ہاں ملانا
(B) بحث کرنا

(C) ٹال مٹول کرنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ضرب المثل مکمل کریں ایک پنتھ ــــــــ کاج...?

(A) دو
(B) تین

(C) چار
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link