کشیدہ خاطر ہونا کا کیا مطلب ہے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

کشیدہ خاطر ہونا کا کیا مطلب ہے ؟...?

(A) خوش ہونا
(B) پریشان ہونا

(C) ناراض ہونا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

طفل مکتب اردو کی معروف ترکیب ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟...?

(A) کھلنڈرا بچہ کہاں
(B) ہونہار بچہ

(C) علم و فن
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

سروادی سینا کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے ؟...?

(A) فیض احمد فیض
(B) احمد ندیم قاسمی

(C) مولانا حالی
(D) علامہ اقبال

Latest MCQs

مطلع غزل کا کیا کہلاتا ہے ؟...?

(A) مطلع
(B) مقطع

(C) مقدمه
(D) نقیب

Latest MCQs

جس سے کسی چیز کو تشبیہ دی جائے اسے کہتے ہیں؟...?

(A) مشبه
(B) مشبه به

(C) وجه شبه
(D) حرف تشبیه

Latest MCQs

رال ٹپکنا کا کیا مطلب ہے؟...?

(A) منہ سے پانی آنا
(B) جی کرنا

(C) مشکل نظر آنا
(D) یہ تمام

Latest MCQs

بتهيلي پرجمانا...?

(A) قيل
(B) گھی

(C) سرسوں
(D) برف

Latest MCQs

اردو کا لفظ پہلی بار کہاں استعمال ہوا؟...?

(A) آئین اکبری
(B) اردو مضامین

(C) ترک بابری
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

تاریخ دعوت و عزیمت کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) مولانا حامد زیدی
(B) ابو القاسم شمسی

(C) ابو الحسن ندوی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مان نہ مان میں تیرا...?

(A) محن
(B) میزبان

(C) غم خوار
(D) مہمان

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link