کون سا جملہ درست ہے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

کون سا جملہ درست ہے ؟...?

(i) فریقین کے درمیان معاہدہ ہو گیا
(ii) دونوں فریقین کے درمیان معاہدہ ہو گیا

(iii) دونوں فریقوں کے درمیان معاہدہ ہو گیا
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

who is the national poet of Pakistan...?

(i) Allama Iqbal
(ii) Hafeez Jalandhari

(iii) Josh Malihabadi
(iv) Habib Jalib

Latest MCQs

میرے چاند سو جا میں علم بیان کی کون سی صورت بیان ہوئی ہے؟...?

(i) تشبیہ
(ii) استعاره

(iii) کنایہ
(iv) مجاز مرسل

Latest MCQs

ارتداد کے لغوی معنی ہیں...?

(i) پلٹ جانا
(ii) مسترد کرنا

(iii) شرک کرنا
(iv) کفر پر بضد ہونا

Latest MCQs

ماہنامہ "مخزن" کس نے شروع کیا ؟...?

(i) حسرت موہانی
(ii) سرسید احمد خان

(iii) احمد ندیم قاسمی
(iv) شیخ عبد القادر

Latest MCQs

اردو نثر میں تنقید کا آغاز سب سے پہلے کس نے کیا؟...?

(i) ملاء و جہی
(ii) خواجہ میر درد

(iii) سودا
(iv) این انشا

Latest MCQs

Which Urdu poet was given 'Lenin Award' by the ex-USSR Government?...?

(i) Allama Iqbal
(ii) Habib Jalib

(iii) Faiz Ahmed Faz
(iv) Ahmed Faraz

Latest MCQs

حروف جارہ کی تعداد کتنی ہے؟...?

(i) 15
(ii) 16

(iii) 17
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

تاریخ دعوت و عزیمت کس کی تصنیف ہے ؟...?

(i) مولانا حامد زیدی
(ii) ابو القاسم شمسی

(iii) ابو الحسن ندوی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

جب کسی لفظ کے آخر میں اضافی الفاظ شامل کیے جائیں تو وہ کیا کہلاتے ہیں؟...?

(i) سابقہ
(ii) لاحقہ

(iii) مترادف
(iv) مرکب

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link