Lecturer Urdu (Bs-17) Higher Education Department Punjab 2022 2022 To Get High Job, Stronge The Knowledge

Latest MCQs

علامہ اقبال کی نظم خضر راہ میں خضر سے کتنے سوالات کئے گئے ہیں ؟...?

(A) وو
(B) تین

(C) چار
(D) پانچ

Comments
Latest MCQs

داستان سے افسانے تک کس کی تصنیف ہے؟...?

(A) سید وقار عظیم
(B) اشفاق احمد

(C) خورشید نسیم
(D) شوکت صدیقی

Comments
Latest MCQs

صحیفہ کسی ادارے کا جریدہ ہے ؟...?

(A) اکادمی ادبیات
(B) مجلس ترقی ادب

(C) مقتدرہ قومی زبان
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

پامال راستوں کو ترک کر کے ایک تخلیقی جزبے کے تحت نئی قدروں کی تلاش میں منہمک ہونے کے عمل کو ادب کی اصطلاح میں کیا کہا جاتاہے؟...?

(A) ارفعیت
(B) کلاسیکیت

(C) رومانویت
(D) ایمائیت

Comments
Latest MCQs

نظم ساقی نامہ کسی صنف میں لکھی گئی ہے ؟ ہے؟...?

(A) مسدس
(B) مثنوی

(C) آزاد نظم
(D) نثری نظم

Comments
Latest MCQs

شاعر شباب کسی شاعر کو کہا جاتا ہے ؟...?

(A) حسرت موہانی
(B) آغا حشر کاشمیری

(C) جوش ملیح آبادی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

غالب شکن اور یگانہ کس کی تصنیف ہے؟...?

(A) سلیماختر
(B) نجیب جمال

(C) یوسف انجم
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

پنواڑی کے شاعر کون ہیں ؟...?

(A) مجید امجد
(B) ان م راشد

(C) مستنصر حسین تارڑ
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

حاصل گھاٹ کس کا ناول ہے ؟...?

(A) اشفاق احمد
(B) بانو قدسیه

(C) پریم چند
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

جواری کس کی کہانی ہے ؟...?

(A) غلام عباس
(B) احمد ندیم قاسمی

(C) احمد ندیم قاسمی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link