درخواست دہندہ حاضر نہ آیا ہے بعد حاضر آنے پر کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
عدم تصدیق
درخواست دہندہ وقوعہ کی تصدیق نہ کروائی ہے بعد از تصدیق وقوعہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی فی الحال درخواست داخل دفتر کی جانی مناسب ہے۔
فون کیا مدعی نہ آیا
درخواست دہندہ کو متعدد بار کال کی گئی جسے موقف پیش کرنے کا کہا گیا لیکن جو ابھی تک خود بھی برائے کاروائی تھانہ حاضر نہ آیا ہےلہذا درخواست داخل دفتر کی جانی مناسب ہے۔
بعد میڈیکل کاروائی
فریقین کا معاملہ لڑائی جھگڑا پایا گیا جوکہ بعد میڈیکل آنے پر کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
راہبریعدالت کیا گیا
معاملہ عدم مداخلت پولیس ہے فریقین کو راہبری عدالت کیا گیا ہے۔
تصدیق جاری ہے۔
درخواست ہذا کے بارے میں دریافت کیا گیا وقوعہ تصدیق طلب ہے بعد از تصدیق کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
مصالحت ہو گئی ہے۔
فریقین کی آپس میں مصالحت ہو گئی ہے لہذا درخواست دہندہ کاروائی نہ کروانا چاہتا ہے۔
فریقین میں ٹائم طے پانا
فریقین کے مابین ٹائم طے پا گیاہےلہذا درخواست داخل دفتر کی جائے۔
پنچائتی طور پر حل کرنا۔
فریقین پنچائتی طور پر معاملہ حل کر رہے ہیں اگر معاملہ حل نہ ہوا تو کاروائی کے لئے حاضر ہو جائیں گے۔لہذا درخواست داخل دفترکی جائے۔
15 کال
15 کال ہے جو کہ تاحال درخواست موصول نہ ہوئی ہے بعد از موصول ہونے کاروائی کی جائے گی۔