Islamic Studies MCQs

Latest MCQs

ہمام بن منبہ کا حضرت ابو ہریرہ کے ساتھ کیا تعلق تھا؟

(i) دوست
(ii) رشته دار

(iii) استاد
(iv) شاگرد

Comments
Latest MCQs

واقعہ افک کسی غزوہ میں پیش آیا؟...?

(i) غزوہ بنی مصطلق
(ii) غزوہ طائف

(iii) غزوہ خندق
(iv) غزوہ بدر

Comments
Latest MCQs

اسلامی جنگوں میں سب سے پہلے منجنیق کب استعمال ہوئی ؟...?

(i) غزوه أحد
(ii) غمزده بدر

(iii) غزوہ خندق
(iv) غزوہ طائف

Comments
Latest MCQs

کسی نبی کو قرآن پاک نے جادو سے مبرا قرار دیا ہے ؟...?

(i) رسول اکرم صلی علیم
(ii) حضرت داؤد علیہ السلام

(iii) حضرت موسیٰ علیہ السلام
(iv) حضرت عیسی علیہ السلام

Comments
Latest MCQs

"Spirit of Islam" book was written by:...?

(i) Allama Iqbal
(ii) Quaid-e-Azam

(iii) Syed Ameer Ali
(iv) Shah Wali Ullah

Comments
Latest MCQs

حضرت عمر کا دور خلافت کب شروع ہوا؟13...?

(i) ہجری14
(ii) 13ہجری

(iii) 15 ہجری
(iv) 16 ہجری

Comments
Latest MCQs

رسول اکرم مالی ایم کی امہات المومنین میں سے کن کا نام رملہ تھا؟...?

(i) حضرت ام حبیبہ
(ii) حضرت صفیہ

(iii) حضرت ام سلمہ
(iv) حضرت حفصہ

Comments
Latest MCQs

صلح حدیبیہ میں قریش کی نمائندگی کس نے کی؟...?

(i) حارث بن ہشام
(ii) سبیل بن عمرو

(iii) خالد بن ولید
(iv) ابوسفیان

Comments
Latest MCQs

عہد صدیقی میں سب سے پہلے جھوٹی نبوت کا دعوی کس نے کیا؟...?

(i) سجاع
(ii) حارث

(iii) اسود عنسی
(iv) طلیحہ

Comments
Latest MCQs

صومعہ کے کہتے ہیں؟...?

(i) یہودیوں کی عبادت گاہ
(ii) یہودیوں کا پادری

(iii) پاکیزہ عورتیں
(iv) عیسائیوں کی عبادت گاہ

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link