Pak studies MCQs

Latest MCQs

پاکستان اور چھین کے درمیان معاشی معاہدے کا کیا نام ہے۔۔۔؟

(A) سارک
(B) ناٹو

(C) سی پیک
(D) او آئی سی

Comments
Latest MCQs

سابق فاٹا میں کتنی ایجنسیاں شامل تھیں

(A) 6
(B) 7

(C) 8
(D) 9

Comments
Latest MCQs

کس آئنی ترمیم کے تحت اختیارات صوبوں کو منتقل کیے گئے۔۔۔؟

(A) 17 ویں
(B) 16 ویں

(C) 19 ویں
(D) 18 ویں

Comments
Latest MCQs

ایوان بالا کے ممبران کی تعداد کیا ہے۔۔۔؟

(A) 104
(B) 105

(C) 106
(D) 107

Comments
Latest MCQs

سپریم کورٹ آف پاکستان میں کل ججز کی تعداد کیا ہے۔۔۔؟

(A) 13
(B) 14

(C) 15
(D) 16

Comments
Latest MCQs

پاکستان کے ایوان زیریں کے ممبران کی تعداد کیا ہے۔۔۔؟

(A) 342
(B) 345

(C) 355
(D) 344

Comments
Latest MCQs

منچھر جھیل کس ضلع میں واقع ہے۔۔۔؟

(A) ٹھٹھہ
(B) سکھر

(C) خوشاب
(D) دادو

Comments
Latest MCQs

پاکستان کے سب سے بڑے سہرا کا کیا نام ہے۔۔۔؟

(A) تھل
(B) چولستان

(C) تھر
(D) ریگستان

Comments
Latest MCQs

قرار داد مقاصد کب منظور ہوئی۔۔۔؟

(A) 12 March 1947
(B) 12 March 1948

(C) 12 March 1949
(D) 12 March 1945

Comments
Latest MCQs

جنوبی اشیاء کے ممالک کی تنظیم کاکیا نام ہے۔۔۔؟

(A) نیٹو
(B) او آئی سی

(C) جی 8
(D) سارک

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link