ابو الکلام آزاد کی تصنیف غبار خاطر کی صنف کیا ہے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

ابو الکلام آزاد کی تصنیف غبار خاطر کی صنف کیا ہے ؟...?

(i) خاکہ نگاری
(ii) مکتوب نگاری

(iii) نثر نگاری
(iv) ان میں اسے سے کوئی نہیں

Latest MCQs

الفاروق کتاب کس نے لکھی؟...?

(i) شبلی نعمانی
(ii) سر سید احمد

(iii) غالب
(iv) فراز

Latest MCQs

جس سے کسی چیز کو تشبیہ دی جائے اسے کہتے ہیں؟...?

(i) مشبه
(ii) مشبه به

(iii) وجه شبه
(iv) حرف تشبیه

Latest MCQs

آم کے آم گھٹلیوں کے۔...?

(i) دام
(ii) کام

(iii) نام
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

اس ڈائری یا نوٹ بک کو، جس میں شاعر اپنا کلام یا منتخب اشعار درج کرتا ہے، اصطلاح میں کیا کہا جاتا ہے ؟

(i) کلیات
(ii) دیوان

(iii) بیاض
(iv) کوئی جواب درست نہیں

Latest MCQs

غیر معین شخص کے لیے ہوئے جانے والے لفظ کہلاتے ہیں ۔...?

(i) اسم گیر
(ii) اسم تنکیر

(iii) اسم ضمیر
(iv) کوئی نہیں

Latest MCQs

مولانا شبلی نعمانی کی آپ بیتی کس نے لکھی ہے؟...?

(i) اختر حسین رائے پوری
(ii) منصور سعد سلیمان

(iii) خالد ندیم
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

Waris shah is the author of which famous folktale...?

(i) Heer Ranjha
(ii) Sassi Punnu

(iii) Sohni Mahiwal
(iv) None of these

Latest MCQs

نجوم کا واحد ہے ؟...?

(i) انجمن
(ii) انجام

(iii) نجیم
(iv) نجم

Latest MCQs

درست املاء کا انتخاب کیجئے۔...?

(i) کجئے
(ii) کیجئے

(iii) کیجئیے
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link