اردو کیسے لکھیں کس کی تصنیف ہے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

اردو کیسے لکھیں کس کی تصنیف ہے ؟...?

(i) مرزا غالب
(ii) ولی دکنی

(iii) رشید حسن خاں
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

Who was the first Punjabi language poet...?

(i) Waris Shah
(ii) Baba Farid

(iii) Ameer Khusro
(iv) Bullhay Shah

Latest MCQs

مخمس میں کل مصرعوں کی تعداد ہوتی ہیں۔ ...?

(i) پانچ
(ii) تین

(iii) چار
(iv) پانچ

Latest MCQs

فرقہ کی جمع ہے...?

(i) فراق
(ii) فرق

(iii) مفروق
(iv) فرقے

Latest MCQs

اسرار الحق کسی شاعر کا اصل نام ہے ؟...?

(i) قتیل شفائی
(ii) ناصر کاظمی

(iii) جوش ملیح آبادی
(iv) مجاز لکھنوی

Latest MCQs

مرزا غالب کے دیوان کی کتنی جلدیں ہیں؟...?

(i) 4
(ii) 1

(iii) 3
(iv) 2

Latest MCQs

مشہور ناول ” خدا کی بستی“ کے مصنف کا نام کیا ہے ؟.

(i) وقار عظیم
(ii) شوکت صدیقی

(iii) آل احمد سرور
(iv) امجد اسلام امجد

Latest MCQs

شہرت کی خاطر کس کی تصنیف ہے ؟...?

(i) مولانا ابو الکلام آزاد
(ii) ادریس آزاد

(iii) نظیر صدیقی
(iv) فرحت اشتیاق

Latest MCQs

زرداغ دل سے کیا مراد ہے؟...?

(i) دلی صدمہ
(ii) دل کی آسودگی

(iii) دل کی دولت
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

نیکی کر ـــــ میں دال...?

(i) کنویں
(ii) جيب

(iii) دریا
(iv) کشکول

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link