استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟...? Mcqs

Latest MCQs

استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟...?

(i) تشبیہ دینا
(ii) ادھار لینا

(iii) قرض دینا
(iv) شک پیدا کرنا

Latest MCQs

ادات تشبیہ سے کیا مراد ہے ؟...?

(i) مشبه
(ii) حرف تشبیه

(iii) مشبه به
(iv) وجه شبه

Latest MCQs

اردو نثر میں تنقید کا آغاز سب سے پہلے کس نے کیا؟...?

(i) ملاء و جہی
(ii) خواجہ میر درد

(iii) سودا
(iv) این انشا

Latest MCQs

بنیے کا بیٹا کچھ_______ کریی کرتا ہے

(i) پڑھ
(ii) سیکھ

(iii) کھیل
(iv) دیکھ

Latest MCQs

آئیں بائیں شائیں کرنے سے کیا مراد ہے؟...?

(i) ہاں میں ہاں ملانا
(ii) بحث کرنا

(iii) ٹال مٹول کرنا
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھیسکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندیاس شعر میں علامہ اقبال نے کس صنف کو برتا ہے؟...?

(i) تلمیح
(ii) فرو

(iii) نحو
(iv) کنایه

Latest MCQs

مفرد بحروں کی تعداد کتنی ہے؟...?

(i) 16
(ii) 19

(iii) 20
(iv) 21

Latest MCQs

سریلے بول کا شاعر کس کی کتاب ہے ؟...?

(i) اسرار الحق
(ii) میر تقی میر

(iii) عظمت اللہ خان
(iv) ابن انشا

Latest MCQs

مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرع ہوتے ہیں ؟...?

(i) 4
(ii) 2

(iii) 8
(iv) 6

Latest MCQs

اصول الدعوت کس کی تصنیف ہے ؟...?

(i) ڈاکٹر دھبہ الزیلی
(ii) ڈاکٹر عبد الکریم زیدان

(iii) ڈاکٹر شمس نورانی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link