ایسی صنعت جس کے الفاظ ہم شکل ہوں مگر معنی مختلف ہوں کہلاتی ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

ایسی صنعت جس کے الفاظ ہم شکل ہوں مگر معنی مختلف ہوں کہلاتی ہے؟...?

(A) صنعت تجنيس
(B) صنعت ترسیع

(C) صنعت تضاد
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

تحریر میں لفظ معترضہ یا جملہ معترضہ کی وضاحت کے لیے جو علامت وقف استعمال ہوتی ہے ، وہ کہلاتی ہے...?

(A) وقفه
(B) رابطه

(C) وادین
(D) توسین

Latest MCQs

شہرت کی خاطر کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) مولانا ابو الکلام آزاد
(B) ادریس آزاد

(C) نظیر صدیقی
(D) فرحت اشتیاق

Latest MCQs

شہرت کی خاطر کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) مولانا ابو الکلام آزاد
(B) ادریس آزاد

(C) نظیر صدیقی
(D) فرحت اشتیاق

Latest MCQs

ضرب المثل مکمل کریں ایک پنتھ ــــــــ کاج...?

(A) دو
(B) تین

(C) چار
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

پہلا اردو اخبار کہاں سے جاری ہوا؟...?

(A) دہلی
(B) لکھنو

(C) کلکتہ
(D) لاہور

Latest MCQs

غلط املاء کی نشاندہی کریں؟...?

(A) جنھوں
(B) انھوں

(C) انہوں
(D) تمھیں

Latest MCQs

اردو گرائمر میں آنے والے الفاظ شناس دان اندیش کہلاتے ہیں؟...?

(A) سابقے
(B) لاحقے

(C) مرکب
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرع ہوتے ہیں ؟...?

(A) 4
(B) 2

(C) 8
(D) 6

Latest MCQs

ان میں سے کون سا لفظ غلط ہے ؟...?

(A) ناراضگی
(B) ناراضی

(C) مجموعه
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link