بے کار سے بیگار سے کیا مراد ہے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

بے کار سے بیگار سے کیا مراد ہے ؟...?

(i) بے کار رہنے سے مفت کام کرنا بہتر ہے
(ii) بے کار آدمی دوسروں کی برائی کرتا ہے

(iii) بے کار آدمی دوسروں کے کام خراب کرتا ہے
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ـــــــــــــــــمیں گھٹ کے رہ جاتی ہے اک بجوئے کم آب...?

(i) شام
(ii) بندگی

(iii) لطف
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

کون سا جملہ درست ہے ؟...?

(i) برائے مہربانی کل ضرور آئیں
(ii) برائے مہربانی کر کے کل ضرور آئیں

(iii) براہ مہربانی کل ضرور آئیں
(iv) براہ مہربانی کر کے کل ضرور آئیں

Latest MCQs

درست ضرب المثل بتائیں۔...?

(i) ایک ایک گیارہ
(ii) ایک ایک دوبارہ

(iii) ایک اور ایک گیارہ
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

وصل کا متضاد ھے...?

(i) ھجر
(ii) قربت

(iii) دونوں
(iv) None

Latest MCQs

مولانا شبلی نعمانی کی آپ بیتی کس نے لکھی ہے؟...?

(i) اختر حسین رائے پوری
(ii) منصور سعد سلیمان

(iii) خالد ندیم
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

اسرار الحق کسی شاعر کا اصل نام ہے ؟...?

(i) قتیل شفائی
(ii) ناصر کاظمی

(iii) جوش ملیح آبادی
(iv) مجاز لکھنوی

Latest MCQs

نادیہ ایک ذہین طلبہ ہے ۔ اس جملے میں ذہین طلبہ کیا ہے ؟...?

(i) مرکب توصیفی
(ii) مرکب عطفی

(iii) مرکب اضافی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

آسمان پر اڑنا سے کیا مراد ہے؟...?

(i) غرور کرنا
(ii) گالیاں دینا

(iii) ثالثا
(iv) غرور کا سر نیچا

Latest MCQs

بر صغیر میں سلسلہ چشتیہ کا بانی کون ہے ؟...?

(i) محمود غزنوی
(ii) خواجہ معین الدین

(iii) عثمان علی ہجویری
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link