تھوائے عبارت سے کیا مراد ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

تھوائے عبارت سے کیا مراد ہے؟...?

(i) عبارت کی تلخیص
(ii) عبارت کا مفہوم

(iii) عبارت کا ترجمہ
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

سہ پہر دو پہر قواعد کی رو سے کیا ہے ؟...?

(i) اسم ظرف مکاں
(ii) اسم ظرف زمان

(iii) اسم نکرہ
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

اردو میں گلدستہ میں کیسی تحریریں ہوتی ہیں؟...?

(i) مختلف شعرا کی خود نوشت
(ii) مختلف شعرا کی شاعری

(iii) مختلف شعرا کے کسی خاص مضمون پر خیالات
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

محاورہ کسی زبان کا لفظ ہے ؟...?

(i) عربی
(ii) فارسی

(iii) ترکی
(iv) ہندی

Latest MCQs

مثنوی "مرغ نامہ " کا مصنف کون ہے؟ ...?

(i) مولانا روم
(ii) اسرار الحق

(iii) میر تقی میر
(iv) عبد الرحمن خان مجبور

Latest MCQs

بابائے اردو کس کو کہا جاتا ہے۔۔۔؟

(i) سر سید احمد خان
(ii) مرزا غالب

(iii) مولوی عبدالحق
(iv) عبدالرشید

Latest MCQs

شاعری میں ابتدال سے کیا مراد ہے ؟...?

(i) عامیانه
(ii) آتضاد

(iii) لف و نشر
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ارشاد الساری کس کی تصنیف ہے ؟...?

(i) ابن رشد
(ii) قسطلانی

(iii) علامہ راغب
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

شیطان کی آنت ہونا محاورے کا کیا مطلب ہے ؟...?

(i) طویل ہونا
(ii) بھوکا ہونا

(iii) شرارتی ہونا
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

الكفايه فی علوم ترویہ کے مصنف کون ہیں؟...?

(i) سید مودودی
(ii) علامہ شمس

(iii) خطیب بغدادی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link