حروف تہجی میں کتنے حروف کی تعداد مقرر ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

حروف تہجی میں کتنے حروف کی تعداد مقرر ہے؟...?

(A) 26
(B) 28

(C) 30
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

دشت قیس میں لیلی کس کی تصنیف ہے ...?

(A) جمیلہ ہاشمی
(B) ان میں سے کوئی نہیں

(C) کشور ناہید
(D) بانو قدسیه

Latest MCQs

القانون فی الطب کے مصنف ہیں؟...?

(A) ابن رشد
(B) ابن سینا

(C) الرازی
(D) الفرابی

Latest MCQs

بتهيلي پرجمانا...?

(A) قيل
(B) گھی

(C) سرسوں
(D) برف

Latest MCQs

Which Urdu poet was given 'Lenin Award' by the ex-USSR Government?...?

(A) Allama Iqbal
(B) Habib Jalib

(C) Faiz Ahmed Faz
(D) Ahmed Faraz

Latest MCQs

اردو کس زبان سے مشتق ہے ؟...?

(A) ترکی
(B) عربی

(C) فارسی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مرزا غالب کے دیوان کی کتنی جلدیں ہیں؟...?

(A) 4
(B) 1

(C) 3
(D) 2

Latest MCQs

لاگ لگنا محاورہ کے اردو معانی کیا ہیں ...?

(A) کسی کو نقصان پہنچانا
(B) عشق ہونا

(C) ان میں سے کوئی نہیں
(D) کامیاب ہونا

Latest MCQs

آئیں بائیں شائیں کرنا سے کیا مراد ہے ؟...?

(A) جھوٹ بولنا
(B) ہاں میں ہاں ملانا

(C) ٹال مٹول کرنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

Shahnama i Islam was written by....?

(A) Firdausi
(B) Sir syed Ahmad Khan

(C) Hafeez Jallundhari
(D) None of these

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link