حلوے مانڈے کرنا سے کیا مراد ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

حلوے مانڈے کرنا سے کیا مراد ہے؟...?

(A) کسی کا نقصان کرنا
(B) اپنا فائدہ سوچنا

(C) کسی کی خوشامد کرنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

درست املاء کا انتخاب کیجئے۔...?

(A) کجئے
(B) کیجئے

(C) کیجئیے
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

غزل نیم وحشی صنف شاعری ہے۔ یہ کس کا قول ہے؟...?

(A) کلیم الدین احمد
(B) احسن فاروقی

(C) نیاز فتح پوری
(D) انتظار حسین

Latest MCQs

غالب کا یہ مشہور مصرعہ مکمل کیجیے: موت سے پہلے آدمی ــــــــــ نجات پائے کیوں...?

(A) غم سے
(B) دکھ سے

(C) دل سے
(D) اس سے

Latest MCQs

ماریہ بہت ذہین طلبہ ہے۔ اس میں ذہین طلبہ کیا ہے ؟...?

(A) مرکب توصیفی
(B) مرکب عدوی

(C) مرکب اضافی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

محاورہ مکمل کیجئے : آج کل دوسرا دن۔...?

(A) سوئے
(B) مرے

(C) اٹھے
(D) کرے

Latest MCQs

مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرع ہوتے ہیں ؟...?

(A) 4
(B) 2

(C) 8
(D) 6

Latest MCQs

میرا جی کلیات کس شخصیت نے ترتیب دی؟...?

(A) جمیل جہلی
(B) ڈاکٹر وزیر آغا

(C) احمد ندیم قاسمی
(D) فیض احمد فیض

Latest MCQs

علامہ اقبال کی کون سی کتاب میں ان کا اردو اور فارسی کلام اکٹھا چھپاہے؟...?

(A) ضرب کلیم
(B) ارمغان حجاز

(C) بانگ درا
(D) بال جبریل

Latest MCQs

مرزا غالب کو کس نام سے پکارا جاتا تھا ؟...?

(A) مرزاخان
(B) مرزا نوشه

(C) مرزا بادشاہ
(D) مرزا جان

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link