شاخ تاک سے کیا مراد ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

شاخ تاک سے کیا مراد ہے؟...?

(A) مظبوط لکڑی
(B) انگور کی بیل

(C) قد آور درخت
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مان نہ مان میں تیرا...?

(A) محن
(B) میزبان

(C) غم خوار
(D) مہمان

Latest MCQs

غیر معین شخص کے لیے ہوئے جانے والے لفظ کہلاتے ہیں ۔...?

(A) اسم گیر
(B) اسم تنکیر

(C) اسم ضمیر
(D) کوئی نہیں

Latest MCQs

Choose the best Urdu translation from the given optionsBread and Butter...?

(A) مو ج میلا
(B) روزگار

(C) روٹی سالن
(D) سالانہ خرچہ

Latest MCQs

ہادیہ کس کی تصنیف ہے؟...?

(A) غلام محمد قاصر
(B) جمیل احمد عدیل

(C) علی عباس حسینی
(D) سید احمد خان

Latest MCQs

طفل مکتب اردو کی معروف ترکیب ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟...?

(A) کھلنڈرا بچہ کہاں
(B) ہونہار بچہ

(C) علم و فن
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

تھوائے عبارت سے کیا مراد ہے؟...?

(A) عبارت کی تلخیص
(B) عبارت کا مفہوم

(C) عبارت کا ترجمہ
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

الل ٹپ کی ترکیب کا مفہوم ہے ؟

(A) سوچ بچار کے بعد
(B) بے سوچے سمجھے

(C) راز کی بات
(D) زبان خلق

Latest MCQs

نذیر احمد نے کس ناول پر ان کو حکومت کی طرف سے ایک ہزار کا انعام ملا تھا؟...?

(A) فسانہ مبتلا
(B) مراۃ العروس

(C) توبۃ النصوح
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

فرقہ کی جمع ہے...?

(A) فراق
(B) فرق

(C) مفروق
(D) فرقے

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link