شہرت کی خاطر کس کی تصنیف ہے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

شہرت کی خاطر کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) مولانا ابو الکلام آزاد
(B) ادریس آزاد

(C) نظیر صدیقی
(D) فرحت اشتیاق

Latest MCQs

اردو کا ابتدائی ترقیافتہ نمونہ کو نسیکتاب ہے؟...?

(A) تزک بابری
(B) سب ری

(C) تاریخ اردو
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

رفتگان کس شاعر کی نظم ہے ؟...?

(A) مجید امجد
(B) قیوم نظر

(C) سید امتیاز علی تاج
(D) عصمت چغتائی

Latest MCQs

آسمان پر اڑنا سے کیا مراد ہے؟...?

(A) غرور کرنا
(B) گالیاں دینا

(C) ثالثا
(D) غرور کا سر نیچا

Latest MCQs

حافظ محمود شیرانی کے مطابق اردو کا پہلا شاعر کون ہے ؟...?

(A) قلی قطب شاه
(B) امیر خسرو

(C) مسعود سعد سلیمان
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

فاختہ اڑانا کا کیا مطلب ہے؟...?

(A) سفر کرنا
(B) عیش کرنا

(C) رنجیدہ ہونا
(D) کام میں مصروف ہونا

Latest MCQs

مشتاق احمد یوسفی کی تصنیف کونسی ہے؟...?

(A) سناٹا
(B) گھر سے گھر تک

(C) آب گم
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

نرمی تاریکی سردی کیا ہے ؟...?

(A) اسم کیفیت
(B) اسم حالیہ

(C) اسم صفت
(D) اسم مفعول

Latest MCQs

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں نہ کچھ دوانے کام کیا۔ کس شاعر کے کلام کا مصرح ہے؟...?

(A) غالب
(B) میر تقی میر

(C) غالب
(D) اقبال

Latest MCQs

درست جملہ کی نشاندہی کریں...?

(A) اندھا کیا جانے سمندر کی بہار
(B) اندھا کیا جانے بسنت کی بہار

(C) اندھا کیا جانے فصل کی بہار
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link