ـــــــــــــــــمیں گھٹ کے رہ جاتی ہے اک بجوئے کم آب...? Mcqs

Latest MCQs

ـــــــــــــــــمیں گھٹ کے رہ جاتی ہے اک بجوئے کم آب...?

(i) شام
(ii) بندگی

(iii) لطف
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

دشت قیس میں لیلی کس کی تصنیف ہے ...?

(i) جمیلہ ہاشمی
(ii) ان میں سے کوئی نہیں

(iii) کشور ناہید
(iv) بانو قدسیه

Latest MCQs

سخن آباد کس شاعر کے کلیات ہیں؟...?

(i) نصیر هاشمی
(ii) عرفان صدیقی

(iii) میر تقی میر
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

بتهيلي پرجمانا...?

(i) قيل
(ii) گھی

(iii) سرسوں
(iv) برف

Latest MCQs

مشہور ناول ” خدا کی بستی“ کے مصنف کا نام کیا ہے ؟.

(i) وقار عظیم
(ii) شوکت صدیقی

(iii) آل احمد سرور
(iv) امجد اسلام امجد

Latest MCQs

تنوین کس کی علامت ہے ؟...?

(i) منصرف
(ii) غیر منصرف

(iii) مشدد
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

استعارہ کے لغوی معنی ہیں ؟...?

(i) ادھار لینا
(ii) اشارہ کرنا

(iii) نقد کوئی چیز لینا
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

آم کے آم، گٹھلیوں کے دام کا کیا مطلب ہے؟...?

(i) دوہرہ فائدہ
(ii) دوبر منقصان

(iii) کچھ فائدہ کچھ نقصان
(iv) نہ فائدہ نہ نقصان

Latest MCQs

آئیں بائیں شائیں کرنے سے کیا مراد ہے؟...?

(i) ہاں میں ہاں ملانا
(ii) بحث کرنا

(iii) ٹال مٹول کرنا
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ماہنامہ "مخزن" کس نے شروع کیا ؟...?

(i) حسرت موہانی
(ii) سرسید احمد خان

(iii) احمد ندیم قاسمی
(iv) شیخ عبد القادر

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link