میرے چاند سو جا میں علم بیان کی کون سی صورت بیان ہوئی ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

میرے چاند سو جا میں علم بیان کی کون سی صورت بیان ہوئی ہے؟...?

(A) تشبیہ
(B) استعاره

(C) کنایہ
(D) مجاز مرسل

Latest MCQs

ان میں سے پروین شاکر کی کون سی تصنیف ہے ؟...?

(A) کنگن
(B) چاند

(C) پھول
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

انار کلی، ڈرامہ کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) مرزا ادیب
(B) سید امتیاز علی تاج

(C) مجید امجد
(D) صوفی تبسم

Latest MCQs

اردو تنقید پر ایک نظر کس کی تصنیف ہے؟...?

(A) کلیم الدین احمد
(B) ڈاکٹر محمد حسن

(C) ظہیر کاشمیری
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

عود ہندی اردو معلی کس کی تصنیف ہیں ؟...?

(A) ڈپٹی نذیر احمد
(B) مرزا غالب

(C) مولوی عبد الحق
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

Urdu-Hindi controversy started in:...?

(A) 1857
(B) 1867

(C) 1877
(D) None of these

Latest MCQs

کپاس کے پھول کے مصنف کا کیا نام ہے ؟...?

(A) احمد ندیم قاسمی
(B) ولی دکن

(C) غالب
(D) میر تقی میر

Latest MCQs

ظاہر دار بیگ کا کردار کسی افسانے میں ملتا ہے؟...?

(A) فسانہ مبتلا
(B) توبة النصوح

(C) فسانه آزاد
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

سکتہ کی علامت کونسی ہے؟-...?

(A) -
(B) ’

(C) ?
(D) .

Latest MCQs

شہرت کی خاطر کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) مولانا ابو الکلام آزاد
(B) ادریس آزاد

(C) نظیر صدیقی
(D) فرحت اشتیاق

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link