ہادیہ کس کی تصنیف ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

ہادیہ کس کی تصنیف ہے؟...?

(i) غلام محمد قاصر
(ii) جمیل احمد عدیل

(iii) علی عباس حسینی
(iv) سید احمد خان

Latest MCQs

ادبی تنقید اور اسلوبیات کے مصنف ہیں؟...?

(i) ثار احمد فاروقی
(ii) وحید قریشی

(iii) گوپی چند نارنگ
(iv) علی سردار جعفری

Latest MCQs

سواء السبیل کون سا مر کب ہے؟...?

(i) مرکب اضافی
(ii) مرکب اشاری

(iii) مرکب توصیفی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

اصول الدعوت کس کی تصنیف ہے ؟...?

(i) ڈاکٹر دھبہ الزیلی
(ii) ڈاکٹر عبد الکریم زیدان

(iii) ڈاکٹر شمس نورانی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

چچا چھکن کس مصنف کا کردار ہے ؟...?

(i) رتن ناتھ سرشار
(ii) امتیاز علی تاج

(iii) پریم چند
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

فتح کا مترادف ہے۔

(i) ظفر
(ii) شکست

(iii) سرور
(iv) اقبال

Latest MCQs

قبرستان، بھوت، خوف، چڑیل کس شاعر کے موضوع شاعری تھے ؟...?

(i) جون ایلیا
(ii) منیر نیازی

(iii) شوکت صدیقی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مفرد بحروں کی تعداد کتنی ہے؟...?

(i) 16
(ii) 19

(iii) 20
(iv) 21

Latest MCQs

اردو کا ابتدائی ترقیافتہ نمونہ کو نسیکتاب ہے؟...?

(i) تزک بابری
(ii) سب ری

(iii) تاریخ اردو
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

درست فقرہ بتائیں۔...?

(i) زیادہ نکتہ چینی نہ کرو
(ii) نکتہ چینی نہ کرو

(iii) بہتر یادہ نکتہ چینی نہ کرو
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link