ہو بہو کھینچے گا لیکن عشق کی تصویر کون؟ اُٹھ گیا ناوک فگن، مارے گا دل پر تیر کون؟ علامہ اقبال کا یہ شعر کس کے بارے میں ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

ہو بہو کھینچے گا لیکن عشق کی تصویر کون؟ اُٹھ گیا ناوک فگن، مارے گا دل پر تیر کون؟ علامہ اقبال کا یہ شعر کس کے بارے میں ہے؟...?

(A) مرزا غالب
(B) داغ دہلوی

(C) ناصر کاظمی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link