اردو ادب کی تشکیل جدید کس کی کتاب ہے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

اردو ادب کی تشکیل جدید کس کی کتاب ہے ؟...?

(i) احمد ندیم قاسمی
(ii) ناصر عباس نیر

(iii) اکبر آلہ آبادی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

امجد اسلام امجد کی مشہور نظم آٹو گراف کس شخصیت کے لیے لکھی گئی؟...?

(i) عمران خان
(ii) فضل محمود

(iii) عبدالستار ایدھی
(iv) جاوید میانداد

Latest MCQs

مرزا غالب کے دیوان کی کتنی جلدیں ہیں؟...?

(i) 4
(ii) 1

(iii) 3
(iv) 2

Latest MCQs

علامہ اقبال اپنے آپ کو جس ہستی کا معنوی شاگرد کہنے میں فخر محسوس کرتے تھے۔ ان کا اسم گرامی ہے؟...?

(i) مولانا روم
(ii) عمر خیام

(iii) شیرازی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

The number of letters in the Urdu language are...?

(i) 27
(ii) 37

(iii) 39
(iv) 42

Latest MCQs

فقرہ مکمل کریں ہاتھی گزر گیا ___ رہ گئی؟...?

(i) دم
(ii) سونڈ

(iii) نانگ
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

تھوائے عبارت سے کیا مراد ہے؟...?

(i) عبارت کی تلخیص
(ii) عبارت کا مفہوم

(iii) عبارت کا ترجمہ
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

آسمان پر اڑنا سے کیا مراد ہے؟...?

(i) غرور کرنا
(ii) گالیاں دینا

(iii) ثالثا
(iv) غرور کا سر نیچا

Latest MCQs

اضطرار کا متضاد کیا ہے ؟...?

(i) اعتبار
(ii) اجتناب

(iii) اضطراب
(iv) قرار

Latest MCQs

دشت قیس میں لیلی کس کی تصنیف ہے ...?

(i) جمیلہ ہاشمی
(ii) ان میں سے کوئی نہیں

(iii) کشور ناہید
(iv) بانو قدسیه

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link