اردو کا ابتدائی ترقیافتہ نمونہ کو نسیکتاب ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

اردو کا ابتدائی ترقیافتہ نمونہ کو نسیکتاب ہے؟...?

(A) تزک بابری
(B) سب ری

(C) تاریخ اردو
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

الل ٹپ کی ترکیب کا مفہوم ہے ؟

(A) سوچ بچار کے بعد
(B) بے سوچے سمجھے

(C) راز کی بات
(D) زبان خلق

Latest MCQs

مان نہ مان میں تیرا...?

(A) محن
(B) میزبان

(C) غم خوار
(D) مہمان

Latest MCQs

دن رات سال گرامر کی رو سے کہلاتے ہیں ؟...?

(A) ظرف مکال
(B) ظرف زمان

(C) اسم مبر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مشہور افسانہ ٹوبہ ٹیک سنگه کس کی تصنیف ہے؟...?

(A) اشفاق احمد
(B) کرشن چندر

(C) سعادت حسین منٹو
(D) خالده حسین

Latest MCQs

Name Iqbal's book, published in 1923:...?

(A) Payam-i-Mashriq
(B) Israr-i-Khudi

(C) Bang-i-Dara
(D) Javed Nama

Latest MCQs

خوشبو کس کا مجموعہ کلام ہے؟...?

(A) ثمینہ راجہ
(B) پروین شاکر

(C) غزالہ خاکوانی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

اسرار الحق کسی شاعر کا اصل نام ہے ؟...?

(A) قتیل شفائی
(B) ناصر کاظمی

(C) جوش ملیح آبادی
(D) مجاز لکھنوی

Latest MCQs

کئے کو گھی ہضم نہیں ہو تا ضرب المثل سے کیا مراد ہے ؟؟...?

(A) کم ظرف کو کوئی اچھی چیز مل جائے تو وہ اسے سنبھال نہیںسکتا
(B) بے وقوف آدمی

(C) ایسا شخص جس کی معاشرے میں کوئی عزت نہ ہو
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

درست ضرب المثل بتائیں۔...?

(A) ایک ایک گیارہ
(B) ایک ایک دوبارہ

(C) ایک اور ایک گیارہ
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link