اردو کیسے لکھیں کس کی تصنیف ہے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

اردو کیسے لکھیں کس کی تصنیف ہے ؟...?

(i) مرزا غالب
(ii) ولی دکنی

(iii) رشید حسن خاں
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ان میں سے کون سا لفظ غلط ہے ؟...?

(i) ناراضگی
(ii) ناراضی

(iii) مجموعه
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

چچا چھکن کس مصنف کا کردار ہے ؟...?

(i) رتن ناتھ سرشار
(ii) امتیاز علی تاج

(iii) پریم چند
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

آنگن کس کا ناول ہے ؟...?

(i) خدیجہ مستور
(ii) ہاجرہ مسرور

(iii) جمیلہ ہاشمی
(iv) ایم اسلم

Latest MCQs

مراة العروس“ کس کی مشہور تصنیف ہے ؟”...?

(i) ڈپٹی نذیر احمد
(ii) نظیر اکبر آبادی

(iii) میر امین دہلوی
(iv) غلام عباس

Latest MCQs

مشہور حمد ، وہی خدا ہے، کس شاعر کی ہے؟...?

(i) اعجاز رحمانی
(ii) مظفر وارثی

(iii) ریاض مجید
(iv) یوسف میمن

Latest MCQs

فاختہ اڑانا" محاورہ ہے ، اس کا مطلب ہے ؟"...?

(i) ہانک لگانا
(ii) مزے اڑانا

(iii) شور مچانا
(iv) تہس نہیں کرنا

Latest MCQs

شاعر رومان کے کہا جاتا ہے ؟...?

(i) اختر شیرانی
(ii) عظمت اللہ خان

(iii) اسرار الحقمجاز
(iv) قتیل شفائی

Latest MCQs

تنہا تنہا کس کی کتاب ہے؟...?

(i) احمد ندیم قاسمی
(ii) پروین شاکر

(iii) احمد فراز
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

جس سے کسی چیز کو تشبیہ دی جائے اسے کہتے ہیں؟...?

(i) مشبه
(ii) مشبه به

(iii) وجه شبه
(iv) حرف تشبیه

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link