استعارہ کے لغوی معنی ہیں ؟...? Mcqs

Latest MCQs

استعارہ کے لغوی معنی ہیں ؟...?

(A) ادھار لینا
(B) اشارہ کرنا

(C) نقد کوئی چیز لینا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

اس ڈائری یا نوٹ بک کو، جس میں شاعر اپنا کلام یا منتخب اشعار درج کرتا ہے، اصطلاح میں کیا کہا جاتا ہے ؟

(A) کلیات
(B) دیوان

(C) بیاض
(D) کوئی جواب درست نہیں

Latest MCQs

حفیظ جالندھری کے شاہنامہ کی کتنی جلدیں ہیں ؟ ...?

(A) 8
(B) 2

(C) 4
(D) 5

Latest MCQs

آم کے آم، گٹھلیوں کے دام کا کیا مطلب ہے؟...?

(A) دوہرہ فائدہ
(B) دوبر منقصان

(C) کچھ فائدہ کچھ نقصان
(D) نہ فائدہ نہ نقصان

Latest MCQs

فورٹ ولیم کالج کی مشہور کتاب کون سی ہے؟...?

(A) آرائش محفل
(B) باغ و بہار

(C) ادبی خدمات
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مترادف الفاظ کی درست فہرست ہے ؟...?

(A) دوست, دشمن
(B) استاد، شاگرد

(C) رغبت، شوق
(D) كثير ، قليل

Latest MCQs

صفت اور موصوف مل کر کو نسا مرکب بناتے ہیں؟...?

(A) مرکب اضافی
(B) مرکب عطفی

(C) مرکب ظرفی
(D) مرکب توصیفی

Latest MCQs

توقیف نگاری سے کیا مراد ہے ؟...?

(A) شعر میں تعریف کرنا
(B) رموز اوقاف لگانا

(C) آسان الفاظ میں شاعری
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

وصل کا متضاد ھے...?

(A) ھجر
(B) قربت

(C) دونوں
(D) None

Latest MCQs

بتائیں یہ شعر کس کا ہے؟ بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا جو چیرا تو اک قطرہ خون نکلا...?

(A) آتش
(B) علامہ اقبال

(C) پروین شاکر
(D) میر تقی میر

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link