بے کار سے بیگار سے کیا مراد ہے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

بے کار سے بیگار سے کیا مراد ہے ؟...?

(A) بے کار رہنے سے مفت کام کرنا بہتر ہے
(B) بے کار آدمی دوسروں کی برائی کرتا ہے

(C) بے کار آدمی دوسروں کے کام خراب کرتا ہے
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ظاہر دار بیگ کا کردار کسی افسانے میں ملتا ہے؟...?

(A) فسانہ مبتلا
(B) توبة النصوح

(C) فسانه آزاد
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

طیب خاطر کا مطلب ہے ؟...?

(A) خوشی سے
(B) غمی سے

(C) ناراضی سے
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرع ہوتے ہیں ؟...?

(A) 4
(B) 2

(C) 8
(D) 6

Latest MCQs

ان میں سے کون سا لفظ غلط ہے ؟...?

(A) ناراضگی
(B) ناراضی

(C) مجموعه
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟...?

(A) تشبیہ دینا
(B) ادھار لینا

(C) قرض دینا
(D) شک پیدا کرنا

Latest MCQs

The number of letters in the Urdu language are...?

(A) 27
(B) 37

(C) 39
(D) 42

Latest MCQs

حفیظ جالندھری کے شاہنامہ کی کتنی جلدیں ہیں ؟ ...?

(A) 8
(B) 2

(C) 4
(D) 5

Latest MCQs

کپاس کے پھول کے مصنف کا کیا نام ہے ؟...?

(A) احمد ندیم قاسمی
(B) ولی دکن

(C) غالب
(D) میر تقی میر

Latest MCQs

خیالستان کس کا مجموعہ ہے؟...?

(A) فرحت اللہ بیگ
(B) سجاد حیدر یلدرم

(C) توصیف احمد
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link