توقیف نگاری سے کیا مراد ہے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

توقیف نگاری سے کیا مراد ہے ؟...?

(i) شعر میں تعریف کرنا
(ii) رموز اوقاف لگانا

(iii) آسان الفاظ میں شاعری
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

آگ کا دریا کس کا ناول ہے ...?

(i) قراة العین حیدر
(ii) خدیجہ مستور

(iii) بانو قدسیه
(iv) ؟پریم چند

Latest MCQs

اردو کے پہلے شاعر کا کیا نام ہے ؟...?

(i) امیر خسرو
(ii) میر تقی میر

(iii) ابراہیم ذوق
(iv) قلی قطب شاه

Latest MCQs

Ab-e-Hayat is Written By...?

(i) Muhammad Hussain Azad
(ii) Abu-al-Kalam

(iii) Israr Sharif
(iv) None of these

Latest MCQs

بتائیں یہ شعر کس کا ہے؟ بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا جو چیرا تو اک قطرہ خون نکلا...?

(i) آتش
(ii) علامہ اقبال

(iii) پروین شاکر
(iv) میر تقی میر

Latest MCQs

Train to Pakistan is a famous novel by:...?

(i) Khushwant Singh
(ii) Hassan Askari

(iii) Sheikh Rasheed
(iv) None of these

Latest MCQs

اردو شاعری کے علاوہ مرزا غالب نے کس صنف نثر میں نام پیدا کیا؟...?

(i) خطوط
(ii) ناول

(iii) داستان
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

رسالہ فنون کے مدیر کون تھے ؟...?

(i) احمد ندیم قاسمی
(ii) مشتاق یوسفی

(iii) عطا الحق قاسمی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

، بدیہہ گوئی کا مطلب ہے ؟...?

(i) شاعر علم
(ii) برجسته شاعر

(iii) شاعر واقف
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

آئیں بائیں شائیں کرنے سے کیا مراد ہے؟...?

(i) ہاں میں ہاں ملانا
(ii) بحث کرنا

(iii) ٹال مٹول کرنا
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link