دید بینا کا کیا مطلب ہے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

دید بینا کا کیا مطلب ہے ؟...?

(A) دیکھنے والی آنکھ
(B) صاحب بصیرت آنکھ

(C) دیدہ ور
(D) یہ تمام

Comments
Latest MCQs

کشیدہ خاطر ہونا کا کیا مطلب ہے ؟...?

(A) خوش ہونا
(B) پریشان ہونا

(C) ناراض ہونا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

آم کے آم، گٹھلیوں کے دام کا کیا مطلب ہے؟...?

(A) دوہرہ فائدہ
(B) دوبر منقصان

(C) کچھ فائدہ کچھ نقصان
(D) نہ فائدہ نہ نقصان

Comments
Latest MCQs

چاه زنخداں کا کیا مطلب ہے ؟...?

(A) ٹھوڑی کا گڑھا
(B) زخم لگنا

(C) رسوائی ہونا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

نو تیرہ بائیس بتانا کا مطلب ہے ؟...?

(A) ٹال دینا
(B) لڑائی کرنا

(C) نالائق ہونا
(D) حساب کتاب کرنا

Comments
Latest MCQs

مٹھی گرم کرنے کا کیا مطلب ہے؟...?

(A) مہمان نوازی کرنا
(B) رشوت دینا

(C) سخت محنت کرنا
(D) سلامی دینا

Comments
Latest MCQs

، بدیہہ گوئی کا مطلب ہے ؟...?

(A) شاعر علم
(B) برجسته شاعر

(C) شاعر واقف
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link