سہ پہر دو پہر قواعد کی رو سے کیا ہے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

سہ پہر دو پہر قواعد کی رو سے کیا ہے ؟...?

(A) اسم ظرف مکاں
(B) اسم ظرف زمان

(C) اسم نکرہ
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

نرمی تاریکی سردی کیا ہے ؟...?

(A) اسم کیفیت
(B) اسم حالیہ

(C) اسم صفت
(D) اسم مفعول

Latest MCQs

ایسی کہانی جس میں زندگی کے کسی ایک پہلو یا کردار کو پیش کیا گیا ہو، کہلاتی ہے...?

(A) ناول
(B) افسانہ

(C) ڈرامہ
(D) کچھ نہیں

Latest MCQs

اضطرار کا متضاد کیا ہے ؟...?

(A) اعتبار
(B) اجتناب

(C) اضطراب
(D) قرار

Latest MCQs

محاورہ کسی زبان کا لفظ ہے ؟...?

(A) عربی
(B) فارسی

(C) ترکی
(D) ہندی

Latest MCQs

وہ کون سے شاعر تھے جو 1911 ء میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور لاہور میں وفات پائی۔۔؟

(A) صوفی تبسم
(B) قتیل شفائی

(C) فیض احمد فیض
(D) احمد ندیم قاسمی

Latest MCQs

انوکھا لاڈلا گیت کس کا لکھا ہوا ہے؟...?

(A) جاوید میانداد
(B) اسد محمد خان

(C) حسن عارف
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ان میں سے کون سا لفظ غلط ہے ؟...?

(A) ناراضگی
(B) ناراضی

(C) مجموعه
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مشہور حمد ، وہی خدا ہے، کس شاعر کی ہے؟...?

(A) اعجاز رحمانی
(B) مظفر وارثی

(C) ریاض مجید
(D) یوسف میمن

Latest MCQs

پہلا اردو اخبار کہاں سے جاری ہوا؟...?

(A) دہلی
(B) لکھنو

(C) کلکتہ
(D) لاہور

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link