ضرب المثل آپ کاج ، مہا کا جسے کیا مراد ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

ضرب المثل آپ کاج ، مہا کا جسے کیا مراد ہے؟...?

(A) اپنا کام اچھا لگتا ہے
(B) اپنے کام کی خود تعریف کرنا

(C) جو کام خود کیا جائے ، وہی بہتر ہے
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ابتدال کے معنی ہیں؟...?

(A) اساطیر الاولین
(B) عامیانه

(C) گہرائی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

Madra is a collection of poetry by whom?...?

(A) N M Rashid
(B) Ahmad Nadeem Qai

(C) Abdullah Hussain
(D) None of these

Latest MCQs

ڈھب کا مترادف کیا لفظ ہے

(A) رسم
(B) رواج

(C) طریقہ
(D) انداز

Latest MCQs

درست املاء کا انتخاب کیجئے۔...?

(A) کجئے
(B) کیجئے

(C) کیجئیے
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

جگن ناتھ آزاد کی آنکھیں ترستیاں ہیں کا تعلق کس صنف سے ہے ؟...?

(A) خاکہ نگاری
(B) سوانح نگاری

(C) سفرنامه
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

اردو کا لفظ پہلی بار کہاں استعمال ہوا؟...?

(A) آئین اکبری
(B) اردو مضامین

(C) ترک بابری
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مفسر کا متقابل کیا ہے ؟...?

(A) مجمل
(B) محمل

(C) محمل
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

میں برطانیہ نے ہندوستان سے متعلق کون سا دستاویز پیش کیا؟ 1933...?

(A) منٹومورلی اصلاحات
(B) وائٹ پیپر

(C) گول میز کانفرنس
(D) انڈین انڈیپینڈنس ایکٹ

Latest MCQs

نرمی تاریکی سردی کیا ہے ؟...?

(A) اسم کیفیت
(B) اسم حالیہ

(C) اسم صفت
(D) اسم مفعول

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link