ـــــــــــــــــمیں گھٹ کے رہ جاتی ہے اک بجوئے کم آب...? Mcqs

Latest MCQs

ـــــــــــــــــمیں گھٹ کے رہ جاتی ہے اک بجوئے کم آب...?

(A) شام
(B) بندگی

(C) لطف
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

زبان کی اصلاح کا کام کسی شاعر نے کیا؟...?

(A) منظر اعظمی
(B) ناسخ

(C) داغ دہلوی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ڈھب کا مترادف کیا لفظ ہے

(A) رسم
(B) رواج

(C) طریقہ
(D) انداز

Latest MCQs

وصل کا متضاد ھے...?

(A) ھجر
(B) قربت

(C) دونوں
(D) None

Latest MCQs

فتح کا مترادف ہے۔

(A) ظفر
(B) شکست

(C) سرور
(D) اقبال

Latest MCQs

اردو کس زبان سے مشتق ہے ؟...?

(A) ترکی
(B) عربی

(C) فارسی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مولانا محمد علی جوہر کا مدفن کس ملک میں ہے؟...?

(A) افغانستان
(B) فلسطین

(C) انگلستان
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مفسر کا متقابل کیا ہے ؟...?

(A) مجمل
(B) محمل

(C) محمل
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

درج ذیل میں کونسا ناول عبداللہ حسین کا لکھا ہواہے ؟...?

(A) آگ کا دریا
(B) اخر شب کے ہم سفر

(C) خون جگر ہونے تک
(D) اداس نسلیں

Latest MCQs

مشتاق احمد یوسفی کی تصنیف کونسی ہے؟...?

(A) سناٹا
(B) گھر سے گھر تک

(C) آب گم
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link