چاه زنخداں کا کیا مطلب ہے ؟...? Mcqs

Latest MCQs

چاه زنخداں کا کیا مطلب ہے ؟...?

(i) ٹھوڑی کا گڑھا
(ii) زخم لگنا

(iii) رسوائی ہونا
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

وزیر آغا کی نظر میں چرنوبل کس سے متعلق تھی ؟...?

(i) قدرتی وسائل
(ii) سائنس اور ٹیکنالوجی

(iii) اینی پاور
(iv) موسمیاتی تبدیلی

Latest MCQs

شام ہی سے بجھا سارہتا ہے دل ہے گویا چراغ مفلس کا اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت بیان ہوئی ہے ؟...?

(i) تشبیه
(ii) استعارہ

(iii) تلمیح
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

استعارہ کے لغوی معنی ہیں ؟...?

(i) ادھار لینا
(ii) اشارہ کرنا

(iii) نقد کوئی چیز لینا
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ان میں سے کون سا لفظ غلط ہے ؟...?

(i) ناراضگی
(ii) ناراضی

(iii) مجموعه
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

مترادف الفاظ کی درست فہرست ہے ؟...?

(i) دوست, دشمن
(ii) استاد، شاگرد

(iii) رغبت، شوق
(iv) كثير ، قليل

Latest MCQs

رال ٹپکنا کا کیا مطلب ہے؟...?

(i) منہ سے پانی آنا
(ii) جی کرنا

(iii) مشکل نظر آنا
(iv) یہ تمام

Latest MCQs

حروف جارہ کی تعداد کتنی ہے؟...?

(i) 15
(ii) 16

(iii) 17
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

کپاس کے پھول کے مصنف کا کیا نام ہے ؟...?

(i) احمد ندیم قاسمی
(ii) ولی دکن

(iii) غالب
(iv) میر تقی میر

Latest MCQs

آسمان پر اڑنا سے کیا مراد ہے؟...?

(i) غرور کرنا
(ii) گالیاں دینا

(iii) ثالثا
(iv) غرور کا سر نیچا

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link