ہجو سے کیا مراد ہے؟...? Mcqs

Latest MCQs

ہجو سے کیا مراد ہے؟...?

(i) ہمدردانہ شاعری
(ii) کسی کے خلاف غصے کا اظہار کرنا

(iii) شاعر کا اپنی تعریف کرنا
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

شعر میں کسی شخص مقام یا واقعہ کی طرف اشارہ کیا کہلاتا ہے؟...?

(i) تشبیہ
(ii) تلمیح

(iii) استعارہ
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ضرب المثل مکمل کریں: مفت کی ____ قاضی کو حلال۔...?

(i) مال
(ii) شراب

(iii) گندم
(iv) روٹی

Latest MCQs

آم کے آم گھٹلیوں کے۔...?

(i) دام
(ii) کام

(iii) نام
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

فقرہ مکمل کریں ہاتھی گزر گیا ___ رہ گئی؟...?

(i) دم
(ii) سونڈ

(iii) نانگ
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Latest MCQs

ڈھب کا مترادف کیا لفظ ہے

(i) رسم
(ii) رواج

(iii) طریقہ
(iv) انداز

Latest MCQs

رال ٹپکنا کا کیا مطلب ہے؟...?

(i) منہ سے پانی آنا
(ii) جی کرنا

(iii) مشکل نظر آنا
(iv) یہ تمام

Latest MCQs

اسم ظرف کی اقسام کتنی ہیں؟...?

(i) 1
(ii) 2

(iii) 3
(iv) 4

Latest MCQs

دید بینا کا کیا مطلب ہے ؟...?

(i) دیکھنے والی آنکھ
(ii) صاحب بصیرت آنکھ

(iii) دیدہ ور
(iv) یہ تمام

Latest MCQs

افسانہ کے معنی ہیں؟...?

(i) داستان
(ii) کسی کی برائی کرنا

(iii) ان میں سے کوئی نہیں
(iv) عورتوں کی باتیں

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link