Lecturer Islamiat Female Higher Education Department Punjab 2021 (Bs-17) 2021 To Get High Job, Stronge The Knowledge

Latest MCQs

تحریک مجاہدین کے بانی کون تھے ؟...?

(A) شاہ ولی اللہ
(B) شاہ اسماعیل شہید

(C) سید احمد شہید
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

میثاق مدینہ پہلا آئینی دستور ہے کس نے یہ الفاظ کہے؟...?

(A) محدث مجید
(B) ڈاکٹر حمید اللہ

(C) شاہ نصیر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

سپین کو کس نے فتح کیا ؟...?

(A) عبد المالک
(B) محمد بن قاسم

(C) طارق بن زیاد
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

حیات محمد کس نے لکھی ؟...?

(A) شبلی نعمانی
(B) محمد حسین ہیکل

(C) سید سلیمان ندوی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

عہد نبوی میں میدان جنگ کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) قاضی عبد الحق
(B) مولانا قاسم

(C) ڈاکٹر محمد حمید اللہ
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

فتح الباری کے مصنف کون ہیں ؟...?

(A) امام ابن حجر عسقلانی
(B) امام راغب اصفہانی

(C) امام ابن تیمیه
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

The Preaching of Islam book wrote by...?

(A) William Watt
(B) William Winslow

(C) Thomas Walker Arnold
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

قصیدہ بردہ شریف کے خالق امام بوسیری کا تعلق کہاں سے ہے؟...?

(A) شام
(B) ایران

(C) مصر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

حدیث میں حکمت و دانائی کا مالک کے کہا گیا ہے ؟...?

(A) اہل فارس
(B) اہل ہند

(C) اہل مصر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

سقوط اندلس کب ہوا؟...?

(A) 1490
(B) 1492

(C) 1494
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link