General Knowledge MCQs

Latest MCQs

فتح الباری کے مصنف کون ہیں ؟...?

(A) امام ابن حجر عسقلانی
(B) امام راغب اصفہانی

(C) امام ابن تیمیه
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

The Preaching of Islam book wrote by...?

(A) William Watt
(B) William Winslow

(C) Thomas Walker Arnold
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

قصیدہ بردہ شریف کے خالق امام بوسیری کا تعلق کہاں سے ہے؟...?

(A) شام
(B) ایران

(C) مصر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

سقوط اندلس کب ہوا؟...?

(A) 1490
(B) 1492

(C) 1494
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

الادب المفرد کس کی تصنیف ہے؟...?

(A) امام بخاری
(B) امام مالک

(C) امام ابو حنیفہ
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

شاہ ولی اللہ کی تصنیف الفوز الکبیر کا موضوع کیا ہے ؟ !...?

(A) ایمانیت
(B) فلسفه

(C) اصول تفسیر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

ویٹی کن سٹی کسی مذہب کا شہر ہے ؟...?

(A) مسلمان
(B) مسیحت

(C) عیسائیت
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

واصل بن عطا کس کے بانی ہیں؟...?

(A) معتزلہ
(B) تغیر

(C) تعزیر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

سواء السبیل کون سا مرکب ہے ؟...?

(A) مرکب اشاری
(B) مرکب اضافی

(C) مرکب توصیفی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

فتح البلدان کس کی کتاب ہے ؟...?

(A) ابو الحسن احمد بن یحی
(B) علامہ سیوطی

(C) ابن تیمیه
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link