General Knowledge MCQs

Latest MCQs

شاہ ولی اللہ نے امام مالک کی موطا کو کس کی جگہ صحاح ستہ میں شامل کیا ہے ؟...?

(A) سنن ابن ماجه
(B) سنن ابن نسائی

(C) سنن ال ترمذی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

شرعی عدالت کسی آئین کے تحت بنی؟...?

(A) 1956
(B) 1962

(C) 1973
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

- فتاوی ہندیہ کسی دور میں لکھی گئی ؟...?

(A) اکبر
(B) اور نگ زیب

(C) بابر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

اظہار الحق دفاع اسلام اور رو مسیحیت کے موضوع پر لکھی گئی ایک کتاب ہے اس کے مصنف ہیں؟...?

(A) مولانا قادر شاہ
(B) مولانار تیم

(C) مولانا رحمت الله
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

فلسفہ تاریخ کس مسلم سئنس دان کا ہے ؟...?

(A) جابر بن حیان
(B) ابن مسلم

(C) ابن خلدون
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

جامعا الا زہر کہاں ہے ؟...?

(A) شام
(B) ایراق

(C) مصر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

مدارج النبوتہ کے مصنف کون ہیں؟...?

(A) شیخ نور احمد قادری
(B) شیخ عبد الحق محدث دہلوی

(C) شیخ عبد الغفار محدث
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

رحمت العالمین کس کی کتاب ہے ؟...?

(A) اشرف علی پوری
(B) قاضی سلیمان منصور پوری

(C) شبلی نعمانی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

بدھ مت کا آغاز کہاں سے ہوا؟...?

(A) بر صغیر
(B) مصر

(C) ایراق
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

حق مہر کلیتہ کس کا حق ہے ؟...?

(A) باپ کا
(B) عورت کا

(C) ماں کا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link