Islamic Studies MCQs

Latest MCQs

بیعت عقبہ اولی کب ہوئی ؟...?

(i) 11 نبوی
(ii) 13 نبوی

(iii) 12 نبویی
(iv) 14 نبوی

Comments
Latest MCQs

شراب کی حد 80 کوڑے کا تعین کسی خلیفہ کے دور میں ہوا؟...?

(i) حضرت ابوبکر
(ii) حضرت عمر

(iii) حضرت عثمان
(iv) حضرت علی

Comments
Latest MCQs

واصل بن عطاء کسی مذہب کا بانی تھا ؟...?

(i) معتزلہ
(ii) تعزیر

(iii) تغیر
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

بنی اسرائیل کی طرف آخری نبی کون سے بھیجے گئے ؟...?

(i) حضرت عیسی
(ii) حضرت موسی

(iii) حضرت ہارون
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

Prophets are mentioned in Holy Quran...?

(i) 24
(ii) 25

(iii) 26
(iv) 27

Comments
Latest MCQs

کس کی پرستش کرنے والے عرب صابی کہلاتے ہیں ؟...?

(i) ستاروں
(ii) آگ

(iii) پانی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کب اسلام قبول کیا ؟...?

(i) 6 ہجری
(ii) 7 بجری

(iii) 8 ہجری
(iv) 9 ہجری

Comments
Latest MCQs

کسی خلیفہ راشد کے دور حکومت میں مسلمانوں نے پہلا بحری بیڑاتیار کیا ؟...?

(i) حضرت ابو بکر
(ii) حضرت عمر

(iii) حضرت عثمان
(iv) حضرت علی

Comments
Latest MCQs

ام المساکین کس ام المومنین کا لقب ہے ؟...?

(i) حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
(ii) حضرت زینب بنت خزیمہ

(iii) حضرت ام سلمہ
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

محصنات کن لوگوں کو کہا جاتا ہے؟...?

(i) پاکیزہ عورتیں
(ii) ناپاک عور تیں

(iii) پردہ دار عور تیں
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link