Islamic Studies MCQs

Latest MCQs

نمل کے معنی کیا ہیں ؟...?

(i) چیونٹی
(ii) گائے

(iii) گھوڑا
(iv) اونٹ

Comments
Latest MCQs

آیت تغییر کا ذکر کس سورت میں ہے ؟...?

(i) سورة المائدة
(ii) سورة الاحزاب

(iii) سورة نساء
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

خلق القرآن کن کا عقیدہ ہے ؟...?

(i) معتزلہ
(ii) مضمرات

(iii) مینا
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

امام الفقہاء کن کا لقب ہے ؟...?

(i) حضرت معاذ بن جبل
(ii) حضرت زید بن ثابت

(iii) حضرت حمزه
(iv) حضرت سلمان فارسی

Comments
Latest MCQs

قرآن پاک کی مکمل سائنسی تفسیر ہے ؟...?

(i) تفسیر الجواهر از علامہ طنطاوی جوہری
(ii) کتاب زندگی از سلطان بشیر محمود

(iii) تبیان الفرقان از مولانا عبد المجید لدھیانوی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

اسماء الرجال کے فن کا تعلق ہے؟...?

(i) قرآن سے
(ii) حدیث سے

(iii) فقہ سے
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

حضرت امام ابن منبہ نے الصحیفہ الصحیحہ میں کس کی احادیث جمع کی ہیں ؟...?

(i) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
(ii) حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا

(iii) حضرت زید بن ثابت
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

ذولنون کس پیغمبر کو کہا جاتا ہے ؟...?

(i) حضرت موسی
(ii) حضرت نوح

(iii) حضرت یونس
(iv) حضرت اسماعیل

Comments
Latest MCQs

لِلْفُقَرَاءِ الْمُهَاجِرِينَ الَّذِينَ أُخرِ جُوا مِن دِيَارِ ھمنے کون سی نص مراد ہے؟...?

(i) اشارة النص
(ii) عبارة النص

(iii) دلالة النص
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

حد قذف کا ذکر کس سورہ میں ہے ؟...?

(i) سوره البقره
(ii) سوره نور

(iii) سوره الانفال
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link