General Knowledge MCQs

Latest MCQs

شاعر شباب کسی شاعر کو کہا جاتا ہے ؟...?

(A) حسرت موہانی
(B) آغا حشر کاشمیری

(C) جوش ملیح آبادی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

غالب شکن اور یگانہ کس کی تصنیف ہے؟...?

(A) سلیماختر
(B) نجیب جمال

(C) یوسف انجم
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

پنواڑی کے شاعر کون ہیں ؟...?

(A) مجید امجد
(B) ان م راشد

(C) مستنصر حسین تارڑ
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

حاصل گھاٹ کس کا ناول ہے ؟...?

(A) اشفاق احمد
(B) بانو قدسیه

(C) پریم چند
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

جواری کس کی کہانی ہے ؟...?

(A) غلام عباس
(B) احمد ندیم قاسمی

(C) احمد ندیم قاسمی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

قدرت اللہ شہاب نے مسودہ کیسے لکھا ؟...?

(A) فارسی میں
(B) پنجابی میں

(C) شارٹ ہینڈ میں
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

اقبال جرم کس کتاب کا دیباچہ ہے ؟...?

(A) سرخ فیته
(B) شہاب نامه

(C) نفسانے
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

ڈرامہ کی تعریف سب سے پہلے کس نے کی؟...?

(A) سعد سلمان
(B) ارسطو

(C) ولی دکنی
(D) امیر خسرو

Comments
Latest MCQs

لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام آفاق کی اس کارگہ شیشہ گری کا یہ شعر کس کا ہے؟...?

(A) احمد ندیم قاسمی
(B) شوق بہرائچی

(C) میر تقی میر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

حسن کوزہ گر کتنے حصوں پر مشتمل ہے؟...?

(A) تین
(B) چار

(C) پانچ
(D) چھ

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link