General Knowledge MCQs

Latest MCQs

مغرب کے تنقیدی اصول کے مصنف کون ہیں؟...?

(A) پروفیسر کرار حسین
(B) انور سدید

(C) سجاد باقر رضوی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

ایک سب آگ ایک سب پانی دیدہ و دل عذاب ہیں دونوں اس شعر میں کون سی صنعت بیان ہوئی ہے ؟...?

(A) صنعت ایہام
(B) تضاد اور لف و نشر

(C) صنعت حسن تعلیل
(D) صنعت ترجیح

Comments
Latest MCQs

کلام میں شاعر جب مناسبت والے الفاظ استعمال کرے تو کون کی صنعت کہلائے گی؟...?

(A) صنعت لف و نشر
(B) مراعات النظیر

(C) صنعت ترجیح
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

ادبیات رسالہ ہے ؟...?

(A) ششماہی
(B) سہ ماهی

(C) ہفت روزه
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

بنات رسالہ کس نے جاری کیا ؟...?

(A) علامہ راشد الخیری
(B) مولوی عبد الحق

(C) احمد ندیم قاسمی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

ایک عام آدمی کا خواب کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) مشتاق احمد یوسفی
(B) ڈپٹی نذیر احمد

(C) رشید امجد
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

ترقی پسند تحریک کے پہلا اجلاس کی صدارت کس نے کی؟...?

(A) مولوی عبد الحق
(B) جوش ملیح آبادی

(C) پریم چند
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

ہو بہو کھینچے گا لیکن عشق کی تصویر کون؟ اُٹھ گیا ناوک فگن، مارے گا دل پر تیر کون؟ علامہ اقبال کا یہ شعر کس کے بارے میں ہے؟...?

(A) مرزا غالب
(B) داغ دہلوی

(C) ناصر کاظمی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

صوفی شاعر خواجہ میر درد ہیں صوفی نثر نگار کون ہیں ؟...?

(A) علامہ راشد الخیری
(B) قلی قطب شاه

(C) خواجہ حسن نظامی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

جو رہی سو بے خبری رہی کس کی تحریر ہے ؟...?

(A) قرت العین حیدر
(B) ادا جعفری

(C) ہاجرہ مسرور
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link