General Knowledge MCQs

Latest MCQs

کس ادیب نے لسانیات کو زبان کی پیدائش ارتقا اور موت سے متعلق علم قرار دیا ہے ؟...?

(A) مجید امجد
(B) محمد حسین آزاد

(C) محی الدین قادری زور
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

رسالہ شگوفہ کہاں سے جاری ہوتا ہے ؟...?

(A) لاہور
(B) حیدر آباد

(C) کراچی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

تنقید کا نیا پس منظر کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) جیلانی کامران
(B) محمد حسن عسکری

(C) میر تقی میر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

1857 سے 1914 کس ادیب کا دور حیات ہے ؟...?

(A) مولوی عبد الحق
(B) شبلی نعمانی

(C) وزیر آغا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

گرد راہ کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) اختر حسین رائے پوری
(B) پروین شاکر

(C) پریم چند
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

عام لسانیات کے مصنف ہیں ؟...?

(A) اسد محمد خان
(B) گیان چند جین

(C) شمس الرحمن فاروقی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

زندگی کے تلخ حقائق کو ہمدردانہ بیان کرنا کہلاتا ہے ؟...?

(A) ظرافت نگاری
(B) مزاح نگاری

(C) تنقید نگاری
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

لفظی تصویر کشی کے عمل کو کیا کہتے ہیں؟...?

(A) اسلوب
(B) تمثیل

(C) محاکات
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

زبان کا ارتقا کس کی تصنیف ہے؟...?

(A) شفیق الرحمن
(B) خلیل صدیقی

(C) اختر شیرانی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

اکبر آلہ آبادی کی شاعری کی خصوصیت کیا ہے؟...?

(A) مغربی تقلید کی مخالفت
(B) لسانیت

(C) افسانوی شاعری
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link