General Knowledge MCQs

Latest MCQs

گنجے فرشتے اور ممی کس کے افسانے ہیں؟...?

(A) سعادت حسن منٹو
(B) پریم چند

(C) رتن ناتھ سرشار
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

خوجی کا کردار کس کا تخلیق کردہ ہے؟...?

(A) منشی سجاد حسین
(B) رتن ناتھ سرشار

(C) ڈپٹی نذیر احمد
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

فاطمہ اتو آبروئے امت مرحوم ہے ذرہ ذرہ تیری مُشت خاک کا معصوم ہے اس شعر میں اقبال نے کس کو مخاطب کیا ہے ؟...?

(A) حضرت فاطمہ
(B) فاطمہ بنت عبد الله

(C) فاطمه بنت سلیمان
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

شاہد احمد دہلوی کی وجہ شہرت کیا ہے ؟...?

(A) خاکہ نگاری
(B) مکتوب نگاری

(C) نثر نگاری
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کو ئیہ شعر کس کا ہے؟...?

(A) میر تقی میر
(B) پروین شاکر

(C) حسرت موہانی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

بے زبانی زباں نہ ہو جائے کس نامور گلو کارہ کی آپ بیتی ہے ؟...?

(A) کوثر تحریم
(B) ملکہ خانم

(C) ملکہ پکھراج
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

اردو ادب کے پچاس سال کس کی تصنیف ہے ؟...?

(A) سید قاسم محمود
(B) فرمان فتح پوری

(C) منصور شاه قاسم
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

ابلیس کی مجلس شوری ارمغان حجاز کی پہلی اعظم ہے اس میں کتنے مشیروں کا ذکر ہے ؟...?

(A) تین
(B) پانچ

(C) سات
(D) نو

Comments
Latest MCQs

کلیم الدین احمد کی کتاب اردو شاعری پر ایک نظر کی صنف کیا ہے ؟...?

(A) تدوین
(B) تحقیق

(C) تنقید
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

شاعر سلمان گیلانی انعام الحق میں کیا مشترک ہے؟...?

(A) مزاحیہ نگاری
(B) کالم نگاری

(C) تحقیق نگاری
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link