General Knowledge MCQs

Latest MCQs

اقبال کی وہ نظم جو پابند نظم کی معراج ہے؟...?

(A) طارق کی دعا
(B) جاوید کے نام

(C) طوع اسلام
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

روح ارضی آدم کا استقبال کرتی ہے یہ نظم علامہ اقبال کے کسی مجموعہ میں ہے ؟...?

(A) ارمغان حجاز
(B) بانگ درا

(C) بال جبریل
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

مشفق راجہ کسی عنوان سے کالم لکھتے رہے ہیں؟...?

(A) سخن در سخن
(B) خامه بگوش

(C) حرف و حکایت
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

گنج ہائے گراں مایہ مشتمل ہے؟...?

(A) مکتوبوں پر
(B) نثر نگاری پر

(C) خاکوں پر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

انار کلی کی صنف کیا ہے؟...?

(A) ناول
(B) ڈرامہ

(C) قصه
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے یہ شعر کس کا ہے؟...?

(A) ناصر کاظمی
(B) احمد حسن خان

(C) مصطفی زیدی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

جس شعر کے دونوں مصرعوں میں باہمی ربط نہ ہو کہلاتا ہے ؟...?

(A) پابند شعر
(B) دولخت

(C) ثلاثی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

رساله قومی زبان کس ادارے کا رسالہ ہے؟...?

(A) اکادمی ادبیات
(B) مقتدرہ قومی زبان

(C) انجمن ترقی اردو
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

ہم صغیر سے کیا مراد ہے ؟...?

(A) ہم عصر
(B) ہم آواز

(C) ہم سفر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

شعر کے اوزان کی صحت جانچنے کا علم کیا کہلاتا ہے ؟...?

(A) علم عروض
(B) علم بدیع

(C) علم بیان
(D) ان میں سے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link