Islamic Studies MCQs

Latest MCQs

صحابہ کے ناموں پر روایات کو کیا کہتے ہیں ؟...?

(i) مستند
(ii) مسند

(iii) معارف
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

خلفائے راشدین میں سب سے لمبی مدت کس کی ہے؟...?

(i) حضرت ابو بکر صدیق
(ii) حضرت عمر

(iii) حضرت عثمان
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

قرآن مجید میں اسوہ حسنہ میں آپ نئی ایم کے علاوہ کن کا ذکر ہے

(i) حضرت ابرھیم
(ii) حضرت اسماعیل

(iii) حضرت موسی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

جس روایت کی سند آپﷺ تک پہنچے اسے کیا ہتے ہیں ؟...?

(i) معاصل
(ii) مرفوع

(iii) مستند
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

حضر نجاشی کے دربار حضرت جعفر بن ابی طالب نے کن سی سورت کی تلاوت کی

(i) سورة الرحمن
(ii) سوره مریم

(iii) سورة النسا
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

خلق القرآن عقیدہ کا قائل کون تھا ؟...?

(i) موعض
(ii) معتزلہ

(iii) معارض
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

کسی کے صحابی ہونے کے لئے ضروری ہے؟...?

(i) ملاقات
(ii) روئیت

(iii) بات چیت
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

حضرت خالد بن ولید کی آٹھ تلواریں کسی غزوہ میں ٹوٹی تھیں؟...?

(i) غزوہ موتہ
(ii) غزوه حسنین

(iii) غزوہ تبوک
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

کسی صحابی کی گواہی دو گواہوں کے برابر ہے؟...?

(i) حضرت حذیفہ
(ii) حضرت خدیمه

(iii) حضرت زبیر
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

ترجمان القرآن کے کہتے ہیں؟...?

(i) حضرت عبداللہ ابن مسعود
(ii) حضرت عبد اللہ بن عمر

(iii) حضرت عبد اللہ ابن عباس
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link