Islamic Studies MCQs

Latest MCQs

رمضان کے نمازی محرم کے سپاہی اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟...?

(i) چلاک لوگ
(ii) بہادر لوگ

(iii) ظاہردار
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

قرآن مجید میں کتنی مساجد کا ذکر ہے ؟...?

(i) 03
(ii) 04

(iii) 05
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

تالمود کسی مذہب کی مقدس کتاب ہے ؟...?

(i) ہندو
(ii) یہودی

(iii) عیسائیت
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

والدین کو اف تک نہ کہو کس دلیل سے ثابت ہے ؟...?

(i) معاصب النص
(ii) ندوا النص

(iii) ولاته النص
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

ابتدائے سند سے اگر ایک یا زائد راوی گرے ہوئے ہوں تو وہ حدیث کہلاتی ہے؟...?

(i) معلق
(ii) ضعیف

(iii) معصد
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

ایمان کے کتنے شعبے ہیں ؟...?

(i) 50
(ii) 60

(iii) 70
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

سیرت کا لفظ سب سے پہلے کس نے استعمال کیا ؟...?

(i) علامه رشدی
(ii) ابن ہشام

(iii) پیرا کرم علی شاہ
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

آخری عباسی خلیفہ کا کیا نام ہے ؟...?

(i) مستعصم بالله
(ii) المنصور

(iii) بارون
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

توریت کے لغوی معنی کیا ہیں؟...?

(i) قانون
(ii) تعلیمات

(iii) ہدایات
(iv) تمام درست ہیں

Comments
Latest MCQs

جہاد کے لغوی معنی کیا ہیں؟...?

(i) لمن الجهد
(ii) شاق الجهد

(iii) بذل الجهد
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link