Islamic Studies MCQs

Latest MCQs

حضرت محمد ﷺ کے رضاعی بھائی کا نام کیا ہے ؟...?

(i) ابو عبیدہ
(ii) حضرت حمزه

(iii) عبد اللہ بن حارث
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

حضور ﷺکے اخوتی بھائی کون ہیں؟...?

(i) حضرت سعد بن ابی وقاص
(ii) حضرت علیؓ

(iii) حضرت زبیر
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

حضرت عثمان کا دور خلافت ہے ؟...?

(i) 644-656 AD
(ii) 643-655 AD

(iii) 640-652 AD
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

مضاربت سے مراد ہے ؟...?

(i) سود کے بغیر کاروبار
(ii) سود کے ساتھ کاروبار

(iii) قرضے سے کاروبار
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

ہمام بن منابیہ کس کے شاگر د تھے ؟...?

(i) امام مالک
(ii) حضرت ابوہریرہ

(iii) امام موطا
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

حرب فجار کا دوسرا نام کیا ہے؟...?

(i) ایام ثانیه
(ii) ايام العرب

(iii) جنگ فجار
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

کلالہ سے کیا مراد ہے؟...?

(i) وہ وارث جو میت کی اولاد ہو
(ii) وہ وارث جو میت کا نہ والد ہو نہ اولاد ہو

(iii) وہ وارث جو میت کا والد ہو
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

امام بخاری نے صحیح بخاری کس کے کہنے پر لکھی؟...?

(i) امام خلیل
(ii) قاضی رحمن

(iii) امام اسحاق بن راہویہ
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

سلطنت عثمانیہ کس نے قائم کی؟...?

(i) عثمان اول
(ii) عثمان غازی

(iii) ارتغرل
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

سنت ہدی سے کیا مراد ہے؟...?

(i) وہ کام جس کا آپﷺ نے حکم دیا ہو
(ii) وہ کام جو آپ ﷺنے خود کر کے دکھایا ہو

(iii) وہ کام جو آپ ﷺ کے سامنے ہوا ہو
(iv) ان میں نے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link