Islamic Studies MCQs

Latest MCQs

ہجری کلینڈر کا آغاز کن خلیفہ راشد کے دور میں ہوا؟...?

(i) حضرت ابو بکر
(ii) حضرت عمر فاروق

(iii) حضرت عثمان
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

صحیح بخاری کی غیر مکرر احادیث کی تعداد کتنی ہے؟...?

(i) دوہزار
(ii) تین ہزار

(iii) چار ہزار
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

دریاد جلہ میں کس صحابی نے گھوڑے اتارے تھے؟...?

(i) حضرت خالد بن ولید
(ii) حضرت علی

(iii) حضرت سعد بن ابی وقاص
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

امام بخاری نے کتنی احادیث کے ساتھ تلاثیات تحریر کیا ہے ؟...?

(i) 20
(ii) 21

(iii) 22
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

حدیث جبرئیل میں انسانی شکل میں حضرت جبرئیل نے کتنے سوال کئے ؟...?

(i) 04
(ii) 08

(iii) 12
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

امام الناس کن کا لقب ہے ؟...?

(i) حضرت اسماعیل
(ii) حضرت ابراهیم

(iii) حضرت داؤد
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

فرض اور واجب کن فقہا کے نزدیک الگ الگ ہیں؟...?

(i) امام ابو حنیفہ
(ii) امام شافعی

(iii) امام احمد بن حنبل
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

شاہ ولی اللہ کے فارسی زبان میں قرآن مجید کے ترجمے کا کیا نام ہے ؟...?

(i) عظیم القرآن
(ii) روح الرقرآن

(iii) فتح الرحمن
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

مصارف زکوة کس سورت میں بیان ہوئے ہیں ؟...?

(i) سورت الحجرات
(ii) سورت تو به

(iii) سورت البقره
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

کس صحابی کا نام سورت احزاب میں آیا ہے ؟...?

(i) حضرت زید بن حارثہ
(ii) حضرت علی

(iii) حضرت عثمان
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link