Islamic Studies MCQs

Latest MCQs

صحیح بخاری کی پہلی حدیث کونسی ہے؟...?

(i) اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے
(ii) محنت میں برکت ہے

(iii) علم حاصل کرو
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

سنتہ ایام کون سامر کب ہے؟...?

(i) مرکب اضافی
(ii) مرکب اشاری

(iii) مرکب توصیفی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

تاریخ طبری کتنے سال میں مکمل ہوئی؟...?

(i) پانچ سال
(ii) سات سال

(iii) نوسال
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

اصحاب المحجر کس قوم کو کہتے ہیں ؟...?

(i) قوم ثمود
(ii) قوم عاد

(iii) قوم نوح
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

اسباب النزول کیوں جاننا ضروری ہے ؟...?

(i) حدیث کے لئے
(ii) تفسیر کے لئے

(iii) تحقیق کے لئے
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

کاروبار میں ایک شخص سرمایہ لگاتا ہے اور دوسرا شخص محنت اسے کیا کہتے ہیں ؟...?

(i) شراکت
(ii) مضاربت

(iii) مقابر
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

سالی سے کیا مرا ہے ؟...?

(i) ستاروں کی پوجا کرنے والے
(ii) زمین کی پوجا کرنے والے

(iii) چاند کی پوجا کرنے والے
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

شاز کسی روایت کو کہتے ہیں؟...?

(i) جس کی روایت کرنے والے بہت زیادہ ہوں
(ii) جس کی روایت کرنے والے بہت کم ہوں

(iii) جس کی روایت کرنے والوں میں اختلاف ہو
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

خبر عزیز سے کیا مراد ہے؟...?

(i) جس کا ایک راوی ہو
(ii) جس کے دوراوی ہوں

(iii) جس کے متعد راوی ہوں
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

عمل أهل المدينة کس کا عمل ہے؟...?

(i) امام موطا
(ii) امام شافعی

(iii) امام مالک
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link